Summer sale discount off 30%!

Menu

میک لپ اسٹک کلرز۔ دیکھیے دلکش شیڈز کی آن لائن قیمتیں

  • Mac Lipstick Online Prices
  • Mac Lipstick Online Price in Pakistan2,450 (Pak Rupee)
  • Mac Lipstick Online Price in Pakistan2,750 (Pak Rupee)
  • Mac Lipstick Online Price in Pakistan2,875 (Pak Rupee)
  • Mac Lipstick Online Price in Pakistan2,925 (Pak Rupee)
  • Mac Lipstick Online Price in Pakistan2,975 (Pak Rupee)

میک لپ اسٹک کلرز


ہونٹ چہرے کا سب سے خوبصورت حصہ ہوتے ہیں۔ تبھی تو شاعر ہونٹوں کو گلاب کی پنکھڑیوں کا خطاب دیتے ہیں۔ میک اپ چاہے کتنا ہی اچھا ہو پر لپ اسٹک اچھی نہ لگی ہو تو مزہ نہیں آتا مانو کہ جیسے سارا میک اپ ہی ہونٹوں پر منحصر کرتا ہو۔ پچھلے دور میں تو ہونٹوں کے ساتھ ساتھ رخسار بھی لپ اسٹک سے سجائے جاتے تھے اور لال رنگ کوکافی مقبولیت حاصل تھی۔ زمانہ چاہے کوئی بھی ہو لپ اسٹک کے بغیر خوبصورتی ادھوری ہے۔
آج ہم آپکو بتائیں گے دور حاضر کی ایک نئی برانڈ میک لپ اسٹک کے بارے میں جوجدید اور منٖفرد رنگوں سے آراستہ آپکی خواہشات کے عین مطابق تیار کردہ ہے۔ میک ایک ایسی کاسمیٹکس برینڈ ہے جس نے اپنی مشہور پروڈکٹس کی وجہ سے خود کو پوری دنیا میں منوایا۔ اس کمپنی نے لڑکیوں اور خواتین کی چائسز کو سمجھا اور اپنے دلکش رنگوں کے باعث ان کے دل جیت لیے۔ میک نے لپ اسٹک کی پروڈکٹس میں بھی اپنے جواہر دکھا ئے ا ورحسیں رنگوں سے آپکے ہونٹوں کی قدرتی بناوٹ کو مزیدجان بخشی۔
دن کا فنکشن ہوچاہے رات کا میک لپ اسٹک آپکی خوبصورتی کو دوبالا کرتی ہے۔ یہ 1263مختلف کلرز میں دستیاب ہے جن میں ڈارک ، لائٹ، کریمی اور ہلکے سے ہلکا رنگ بھی شامل ہے اسکی اقسام ذیل میں دی گئی ہیں۔
ایمپلیفائیڈکریم ۔ اے: اس میں الٹرا کریمی، ہلکے چمکدار اور فل رنگین کلرز شامل ہیں۔
کریمشین ۔ سی: کریم بیسڈ لپ اسٹکس جو نرم اور چمکدار رنگوں پر مشتمل ہے۔
فروسٹ ۔ ایف: چمکدار دھندلے رنگوں سے آراستہ کلرز شامل ہیں۔
لسٹر ۔ ایل: ہونٹوں کو بھیگی اور نرم و ملائم سی شکل دینے والے کلرزفراہم کرے۔
میٹ ۔ ایم: بغیر شائن کے تمام رِچ کلرز شامل ہیں۔
ساٹن ۔ ایس: شوخ رنگوں سے آراستہ سوفٹ کلرز مہیا کرے۔

میک لپ اسٹک کے مختلف شیڈز

میک لپ اسٹک کی خصوصیات

  • لپ اسٹک کے بعد ہونٹوں کو خراب ہونے سے بچائے
  • ہونٹوں کی نمی برقرار رکھے
  • تمام ڈارک اور لائٹ کلرز فراہم کرے
  • ہونٹوں کو نرم اورکومل سی خوبصورتی دے
  • ہونٹوں کی لکیروں کو مزید واضع کر دے
  • لپ اسٹک کے بعد موئسچرائز کرے

Related Products

Leave A Comment

Chat

Shopping cart0
There are no products in the cart!
Continue shopping
0