میڈورالپ اسٹک کے دلکش رنگوں کی بہترین کلیکشن – آن لائن قیمتوں کے ساتھ

 

  • Medora Lipstick Online Prices
  • Medora Lipstick Online Price in Pakistan199 (Pak Rupee)
  • Medora Lipstick Online Price in Pakistan749 (Pak Rupee)
  • Medora Lipstick Online Price in Pakistan799 (Pak Rupee)

میڈورا لپ اسٹک کلرز


لپ اسٹک لگانا ایک آرٹ سمجھا جاتا ہے اور اس سے وہی خواتین واقف ہیں جو اپنے ہونٹوں کی قدرتی ساخت سے آشنا ہیں. اگر سمجھداری سے کام لیا جائے تو لپ اسٹک آپکی خوبصورتی میں مزید رنگ بھر دیتی ہے. اس کے لیے ضروری ہے کہ لپ اسٹک کےایسے شیڈزمنتخب کریں جو آپکی سکن سے میچ کریں اگر آپ کا سکن کلر ڈارک ہے تو ہلکے رنگ کا انتخاب کریں ورنہ ڈارک کلر بھی مناسب رہیں گے.
آجکل لپ اسٹک کی مختلف برانڈزدریافت ہو چکی ہیں جن میں ایک میڈورا کمپنی ہےجو برسوں سے خواتین اور لڑکیوں کا اعتماد جیتے ہوئے ہے. یہ برانڈ 1961 میں لندن میں بنائی گئی اور اب پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول ہونے والی برانڈ میڈورا ہے. یہ برانڈ مناسب ریٹ میں اچھی کوالٹی دیتی ہے اسکی مشہوری کا اہم سبب بھی یہی ہے.
میڈورا میں شامل وٹامنز اور ایلوویرا کی شمولیت آپکے ہونٹوں کو نرم و ملائم رکھتی ہیں. یہ لپ اسٹک آپکے ہونٹوں پر دیرپا ٹکی رہتی ہے اورساتھ ساتھ موئسچرائزبھی کرتی ہے. اسکی بہترین خوبی آپکے ہونٹوں کے قدرتی رنگ کے ساتھ مرج ہو جانا ہے جس سے یہ شاندار تا ثر دیتی ہے. اس کے بہترین رنگوں میں سے پیچ سلک، ویوا گلیم، فلیور، کیمیو پنک، اور ہنٹ آف پنک کلرز وغیرہ شامل ہیں.

میڈورا لپ اسٹک کے مختلف شیڈز

میڈورا لپ اسٹک کی خصوصیات

  • لپ اسٹک ہونٹوں پہ دیرپا رہے
  • ہونٹوں کو نرم و ملائم رکھے
  • موئسچرائز کرے
  • ہائی کوالٹی پروڈکٹ
  • ہونٹوں کی حفاظت کرے
  • مناسب ریٹ میں اچھی کوالٹی فراہم کرے

Related Products

Leave A Comment

Chat

Shopping cart0
There are no products in the cart!
Continue shopping
0